Description
MCB bank acount غیر محفوظ
اپنے اکاؤنٹس بیلنس کو جلد سے جلد کسی اور بینک میں ٹرانسفر کرے انکے اکاؤنٹس بہت تیزی کے ساتھ ہیک ہو رہے ہیں۔میرا 5 لاکھ کا نقصان ہوا ہے اور بینک والے رقم واپسی بھی نہیں کرتے۔جبکہ ان تمام معملات میں بینک والے خود ملوث ہے ۔ میرے پاس سارے ثبوت ہے
(View phone number)