Description
Running Fabric Business for Sale
Gents imported fabric
Fabric Original Branded Ladies Fabric
Kids Garments
This business has been running for the last 6 years
We have around 2000 local customers
Mobile numbers and data of all local customers are also available.
Sale Purchase Current Inventory Score with Digital Software E Tech Sum Being Maintained
Rent 27000 per month
The entire renovation is done with 12mm glass
There is a huge parking lot
Near 2 Kms from Giga Mall on main GT Road
فیبرک کا کاروبار برائے فروخت
جینٹس امپورٹڈ فیبرک اوریجنل برانڈڈ لیڈیز فیبرک
بچوں کے لباس
یہ کاروبار پچھلے 6 سال سے چل رہا
ہے۔
ہمارے پاس 2000 لوکل کسٹمر موجود ہے
تمام مقامی صارفین کے موبائل نمبر اور ڈیٹا بھی دستیاب ہیں۔
سیل پرچیز اور موجودہ انونٹری کو ای ٹیکس سافٹ ویئر سے مینٹین کیا جا رہا ہے
27000 ماہانہ کرایہ
تمام رینویشن 12 ملی میٹر کے شیشے کے ساتھ کی گئی ہے
پارکنگ کی ایک بہت بڑی جگہ ہے۔
مین جی ٹی روڈ پر گیگا مال سے 2 کلومیٹر کے قریبسیل پرچیز اور انونٹریز کو ڈیجیٹل ای سافٹ ویئر سے مینٹین کیا جا رہا ہے