Description
گھر کے کام صفائ ستھرائ اور کھانا پکانے کے لیے قابل بھروسہ عورت چاہئے جس کی عمر 50 سے زیادہ ہو۔ گھر کے کام کا تجربہ ہونا ضروری ہے۔ صرف وہی لوگ رابطہ کریں جو مہنتی ہوں، کام کرنا چاہتے ہو اور جن کو کام کی ضرورت ہو۔جوان اور فیملی والی عورتیں رابطہ نہ کریں
whatsapp پہ رابطہ کریں۔